خبر ایجنسیاں
-
جوابی ٹیرف واپس نہ لیا تو مزید 50 فیصد ٹیرف، ٹرمپ کی چین کو دھمکی
ٹیرف دوا کے طور پر کام کر کر رہا ہے، کسی مرض کودرست کرنے کیلئے دوا لینا پڑتی ہے
-
مہنگائی ساڑھے 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی، معیشت بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
حکومت کی معاشی ٹیم کی شاندار کاوشوں کی بدولت معاشی اشاریے ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہے ہی، شہباز شریف
-
چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے
اپوزیشن وفد کی قیادت عمر ایوب کریں گے، خبر ایجنسی
-
رونالڈو آرمی چیف گول پہ گول کررہے ہیں، فیصل واوڈا
پیکا کا رونا پڑا ہے، اس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ہے
-
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی داخلہ سے بھی منظور، صحافیوں کا واک آؤٹ
دوران اجلاس کامران مرتضی کی جانب سے پیکا بل کی مخالفت کی گئی
-
شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
امت مسلمہ کے لیے معراج النبیﷺ کا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے
-
لاس اینجلس میں بدترین تاریخی آگ، لوٹ مار پر کرفیو نافذ، نیشنل گارڈز تعینات
مقامی افراد نے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے گلیوں میں گشت بھی شروع کر دیا ہے
-
غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے ہزاروں لاشیں بخارات میں تبدیل ہوگئیں، رپورٹ
غزہ میں ہر 35 افراد میں سے ایک فرد شہید ہو چکا ہے
-
اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریف
معاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں 72 ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے، وزیراعظم
-
غربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے، ورلڈ بینک
2019 میں کورونا بحران کے دوران پاکستان میں غربت 21.9 فیصد سے بڑھ کر 24.6 فیصد ہو گئی، ورلڈ بینک