خبر ایجنسیاں
-
غربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے، ورلڈ بینک
2019 میں کورونا بحران کے دوران پاکستان میں غربت 21.9 فیصد سے بڑھ کر 24.6 فیصد ہو گئی، ورلڈ بینک
-
اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ
دسمبر 2023 میں وفاقی حکومت کے قرضوں کاحجم 65195 ارب روپے تھا، اسٹیٹ بینک
-
اڑان پاکستان پروگرام، 2029 تک 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف
وزیراعظم کل پروگرام کا اعلان کرینگے،غربت کم، شرح خواندگی بڑھائی جائے گی
-
سال 2024، ترسیلات میں 31 فیصد اضافہ، 21.05 ارب ڈالر ہو گئیں
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 7.29 ارب ڈالر ارسال کئے
-
ایلون مسک نے سپر پاور امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اس وقت امریکی قرض 36.17 ٹریلین ڈالر ہو چکا ہے جو کافی خطرناک ہو سکتا ہے
-
نواز شریف، عمران اور زرداری مل بیٹھیں تو 70 سالہ بحران 70 دن میں ختم ہو جائے، رانا ثناء
تینوں بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے سربراہان کے نام مذاکراتی کمیٹی میں شامل کیے جائیں
-
ٹرمپ کا فوج اور اسکولوں سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا اعلان
صدارتی مہم میں لاکھوں ویوز ملنے پر ٹرمپ نے ٹک ٹاک جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا
-
انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہباز شریف
انسانی سمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے
-
عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیا
یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
-
ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا عندیہ
بانی پی ٹی آئی کی تقاریر نے ملک میں معاشی افراتفری اور 9 مئی کے فسادات کو جنم دیا تھا