نمائندہ ایکسپریس
-
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
تینوں اہلکارتھانہ رغزئی میں تعینات تھے،مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلیے حکمت عملی وضع کر رہے ہیں، ڈی پی او
-
پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا
پی بی اے، اے پی این ایس، ایمنڈ اور سی پی این ای کے قائدین نے بڑے شہروں میں پیکا کے ظالمانہ قانون کے خلاف خطاب کیا
-
بنوں میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا
نومولود بچوں میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں جبکہ زچہ اور بچے بخیریت اور مکمل طور پر صحت مند ہیں، سرجن
-
مردان؛ کاٹلنگ میں دو اوباشوں کی 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی، وڈیو وائرل کردی، مقدمہ درج
مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ نامناسب وڈیو سوشل میڈیا گروپس میں واٸرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کرنا چاہیے
-
ڈی آئی خان؛ پولیس کانسٹیبل کا اغوا اور قتل، گھر بھی نذرآتش کردیا
دہشت گردوں کو جلد ہی پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، ڈی پی او ٹانک
-
ایف بی آر کا انفارمیشن پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس قائم کرنے کا فیصلہ
پہلا عہدہ چیف ڈیٹا مینجمنٹ اینڈ گورننس کے نام سے قائم کیا گیا ہے
-
1988 میں میٹرک کرنے والے دوست دوبارہ اسکول کے طالب علم بن گئے
تخت بھائی کے علاقے ساڑوشاہ میں انوکھی تقریب کا انعقاد 37 سال بعد اسی اسکول منعقد کی گئی، اساتذہ کی بھی شرکت
-
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
-
حکومت سنجیدہ نہیں، مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، شوکت یوسفزئی
پنجاب میں ترقی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے دل نہیں جیتے جاتے، رہنما پی ٹی آئی
-
خیبر پختونخوا : محکمہ تعلیم سے سابق نگراں صوبائی حکومت کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات طلب
محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا