نمائندہ ایکسپریس
-
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
-
حکومت سنجیدہ نہیں، مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، شوکت یوسفزئی
پنجاب میں ترقی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے دل نہیں جیتے جاتے، رہنما پی ٹی آئی
-
خیبر پختونخوا : محکمہ تعلیم سے سابق نگراں صوبائی حکومت کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات طلب
محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا
-
لکی مروت میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
جاں بحق افراد میں سب انسپکٹر رضوان اللہ وزیر تحصیل دوسلی اور خطاب اللہ شامل ہیں
-
دنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلان
جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات
-
نوشہرہ؛ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے ایئر فورس کے اعلیٰ حکام نے انکوائری شروع کردی
-
کرم؛ شرپسندی روکنے کیلیے پارا چنار شاہراہ پر صبح سے شام تک کرفیو نافذ
نئے ڈپٹی کمشنر کرم محمد اشفاق نے چارج سنبھال لیا، قافلوں کی نقل و حرکت کیلئے راستوں کو محفوظ بنایا جا رہا ہے
-
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی؛ وزراسے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ طلب
کارکردگی کا انڈیکس تیار کر کے اسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور بانی چیئرمین کو بھیجا جائے گا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار اور ایک مزدور شہید
شہید اہلکار عصمت اللہ کی نماز جنازہ بالی شمالی مندھراں شمالی میں ادا, سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
فضل الرحمن کی صحت دن بدن بہتر ہورہی ہے، ترجمان جے یو آئی
گزشتہ دنوں ایک پروگرام میں ان کے پاؤں پر معمولی چوٹ لگی تھی جو اب بہتر ہو رہی ہے، ترجمان جے یو آئی