پریس ریلیز
-
آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
-
صحافیوں کی ماورائے قانون گرفتاری آزادی اظہار پر قدغن ہے، سی پی این ای
سرکاری احکامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس، وی پی این اور واٹس ایپ معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش کا اظہار
-
ایوان پر اسمگلروں کا قبضہ، فوجی آپریشنز مسائل کا حل نہیں، اچکزئی
فوجی آپریشنز نے نہ تو ماضی میں مثبت نتائج دیئے ہیں اور نہ ہی مستقبل میں اس کے کوئی امکانات ہیں
-
کیبل انڈسٹری کیلیے فوری اشتہاری پالیسی بنائی جائے، خالد آرائیں
الیکٹرانک میڈیا، آؤٹ ڈور، ڈیجیٹل میڈیا اور سینما تک کیلیے مربوط سرکاری اشتہارات کی پالیسی موجود ہے
-
فلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیا
ایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
-
جمعیت کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک
اسپورٹس ویک کا افتتاح عبدالحق کیمپس کے انچارج ڈاکٹر شاہد کی قیادت میں ہوا
-
فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔ چین B2B سرمایہ کاری میٹنگ
پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 64 ملین ڈالر کے 11مفاہمتی یادداشتوں اور ایک معاہدے پر دستخط کے ساتھ ہوا
-
سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈار
چین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
-
پنجاب میں اخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویش
سی پی این ای نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ اس ترمیم سے اخبارات کی معیشت مزید ابتری کی جانب گامزن ہوگی