ٹریبون رپورٹ
-
ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس، پاکستان کی شمولیت کے امکانات
رواں ہفتے پاکستان کی تین کمپنیوں فوجی فرٹیلائزر، ماڑی پٹرولیم اور یونائیٹڈ بینک نے مطلوبہ حد کو عبور کرلیا
-
گوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ II کا اعلان
پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس میں بینک آف پنجاب اور گوبی پارٹنرز کے درمیان ایم او یو طے پا گیا
-
پاکستان چینی سولر پینلز کا تیسرا بڑا خریدار بن گیا
پاکستان کے امپورٹ کردہ سولر پینل کا حجم ملک کی مجموعی پیداوار کے 30 فیصد سے بڑھ گیا ہے
-
سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے اب بھی وقت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کو مذاکرات کے ٹوٹنے کی اہم وجہ قرار دیا
-
معیشت بہتر بنانے کیلیے جامع معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم اب آئی ایم ایف کے 24 ویں پروگرام میں شامل ہیں
-
قلیل مدتی فوائد پر طویل مدتی خوشحالی کو ترجیح دی جائے
یہ امید کی ابتدائی نشانیاں ہیں لیکن اصل چیلنج آگے ہے
-
بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب
2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
-
زمین کی تقسیم در تقسیم زرعی پیداوار کو متاثر کرنے کا سبب
ایک اسٹڈی کے مطابق زرعی اراضی کے چھوٹے رقبے ٹوٹل رقبے کا 68 فیصد ہے