کامران یوسف
-
کشیدگی کم کرنے کیلیے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں میں رابطہ
پس پردہ سفارتی کوششوں کے بعد رابطے ہوئے، ذرائع، اسحق ڈار کی بھی تصدیق
-
پاکستان پانی کے تحفظ کیلیے تمام اقدامات کرے گا،اسحق ڈار
بھارت کی پیروی میں چین دریائے برہم پترا کا پانی بھی روک سکتا،ماہرین
-
افغان طالبان، ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی تحفظات دور کرنے پر آمادہ
اسحاق ڈار ہفتے کو کابل جائیں گے ، 22 اپریل کو ڈھاکا کا بھی دورہ کریں گے
-
پاک افغان کشیدگی، وفود تبادلے کی پلاننگ کر رہے ہیں، محمد صادق
خصوصی نمائندے نے کابل میں کالعدم ٹی ٹی پی کا مسئلہ سختی سے اٹھایا، عرفان صدیقی
-
طالبان حکومت کو بھی ٹی ٹی پی کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش
طالبان نے پاکستان سے وقت اور تعاون مانگا تاہم کالعدم گروپ کی سرحدوں پر نقل وحرکت پر قابو پانے میں بے بسی کا اظہار کیا
-
ٹرین حملہ، پاکستان کا افغان سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج
افغان حکومت حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں پاکستان کی مدد کرے
-
پاکستان نے افغان مہاجرین کو ملک بدری مؤخر کرنیکی طالبان کی درخواست مسترد کر دی
یکم اپریل سے 8لاکھ کے قریب افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر کی ملک بدری شروع، 31 مارچ تک نکلنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی
-
پاک افغان سرحد طورخم پر پھر جھڑپ، طالبان جنگجو ہلاک
پاکستان کی جانب سے سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم افغان طالبان نے جھڑپوں کی تصدیق کی ہے
-
سرحدی چوکی تنازع، طورخم بارڈر 2 روز سے بند
2016 سے پاکستانی اور افغان سرحدی افواج میں اسی طرح کے تنازعات پر بار بار جھڑپیں ہوتی آرہی ہیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مشترکہ مقاصد کیلیے پاکستان کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نتالی بیکر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ٹرمپ انتظامیہ کا پیغام پہنچایا