احتشام مفتی
-
عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی اقتصادی ترقی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، وزیرخزانہ
حکومت ایسی اصلاحات کے نفاذ کے لیے پرعزم ہے جو منصفانہ ٹیکس نظام، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی میں مددگار ثابت ہوں گی
-
سندھ، کپاس کی چنائی شروع، روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز
ملکی تاریخ میں پہلی بار نیا کاٹن جیننگ سیزن مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونیکا امکان
-
ایف بی آر کی کارروائیاں، مشہور فیشن برانڈ کی ٹیکس چوری پکڑ لی، 4 آؤٹ لیٹس سیل
برانڈ دبئی اور امریکا میں بھی کاروبار کررہا تھا، جس کی آمدنی پاکستان میں ظاہر نہیں کی گئی، ایف بی آر
-
انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مضبوط
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 282روپے 87پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 281روپے سے تجاوز کرگئے
-
کاٹن سیکٹر میں بحران کے باعث کپاس کی کاشت کا مومینٹم نہ بن سکا
بیشتر کاٹن زونز میں پانی کی صورتحال پہلے سے بہتر ہوچکی ہے
-
اپنا گھر
سستے گھروں کی تعمیر یا خریداری کےلیے اسکیم متعارف کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے
-
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
ڈالر کی انٹربینک قدر 10پیسے اضافے سے 280روپے 71پیسے اور اوپن مارکیٹ قیمت 13 پیسے اضافے سے 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
-
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ ہوا