احتشام مفتی
-
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
ڈالر کی انٹربینک قدر 10پیسے اضافے سے 280روپے 71پیسے اور اوپن مارکیٹ قیمت 13 پیسے اضافے سے 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
-
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ ہوا
-
درآمدات میں اضافے کے باعث انٹربینک میں ڈالر مضبوط، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 02پیسے کی کمی سے 282روپے 06پیسے سطح پر بند ہوئی
-
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات
عیدالفطر کے بعد مزید ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں
-
جعلی کمپنی کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب
ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ کی کارروائی کے دوران چوری پکڑی گئی
-
سعودی ڈیجیٹل سسٹم سے ہم آہنگی نہ ہونے پر 80 ہزار پاکستانی حاجیوں کا سفرِ حج غیر یقینی
مکہ، مدینہ، منیٰ اور عرفات میں حاجیوں کو ٹھہرانے کی اجازت نہ ملنے پر ہزاروں پاکستانی عازمین کا سفر حج مشکل ہوگیا ہے
-
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
عالمی مارکیٹ میں قیمت 3021 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 282روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی