احتشام مفتی
-
سعودی ڈیجیٹل سسٹم سے ہم آہنگی نہ ہونے پر 80 ہزار پاکستانی حاجیوں کا سفرِ حج غیر یقینی
مکہ، مدینہ، منیٰ اور عرفات میں حاجیوں کو ٹھہرانے کی اجازت نہ ملنے پر ہزاروں پاکستانی عازمین کا سفر حج مشکل ہوگیا ہے
-
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
عالمی مارکیٹ میں قیمت 3021 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 282روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی
-
آئی ایم ایف ڈیل میں تاخیر اور درآمدی طلب بڑھنے سے انٹربینک میں ڈالر مہنگا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
-
پانی کی کمی اور مصدقہ بیج کی عدم دستیابی، کپاس کی فصل ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی
کپاس کی نئی فصل میں متوقع تاخیر کے باعث کپاس کی نئی فصل کے ہونے والے سودے بھی ٹھہراؤ کا شکار ہو گئے
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر صرف 02 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 22 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 280روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
کسٹم نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی لیب رپورٹ غلط قرار دیدی
میسرز اسٹیل وژن کے 7کروڑ 36 لاکھ مالیت کی چھالیہ کے 8 کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ ریٹ 282 روپے سے تجاوز کر گئے
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 280روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوئی