صفدر رضوی
-
کراچی میں مزید ایک سرکاری کالج کو یونیورسٹی میں اپ گریڈ کرنے کی تیاری
کاغذوں پر قائم نجی جامعات کے خلاف بھی کارروائی شروع کی جاری یے ،چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی
-
لیاری یونیورسٹی؛ ،ڈاکٹر حسین مہدی وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ان کی تقری آئندہ چار برس کے لیے کی گئی ہے اور وہ جمعرات کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
-
انٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش
سندھ اسمبلی کی جانب سے قائم شدہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کو پیش کردی
-
این ای ڈی یونیورسٹی کے انجینئرز نے اے آئی کے ذریعے کتابوں کو ’ زبان ‘ دے دی
این ای ڈی نے اے آئی کے ذریعے ایک اپلیکیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے پوری تحریر آڈیو بک میں تبدیل ہوسکے گی
-
کراچی میں اے آئی سے ڈرائیور لیس کار کی تیاری شروع، ورچوئل ڈرائیوو شروع ہوگئی
اس منصوبے کے لیے چین سے ایک مخصوص الیکٹرونک کار بھی درآمد کی گئی ہے
-
میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیا
آئی بی سی سی نے اعلان کیا ہےکہ 16 فروری 2025 سے بورڈ سے مہر بند لفافے میں تصدیق قبول کرنا بند کردیں گے
-
انٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیا
کمیٹی کو بورڈ کے دورے پر میٹرک میں 85 فیصد یا زائد مارکس لینے والے طلبہ کی انٹر کی کاپیاں دکھائی گئیں
-
کراچی کے سرکاری اسکول میں مفت کھانے کی تقسیم، طلبہ کی حاضری میں نمایاں اضافہ
اسکول میں رورانہ بچوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے اور ان کے ذائقے بھی تبدیل ہوتے ہیں
-
انٹر کے متنازع نتائج؛ اسمبلی کمیٹی نے انکوائری وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی کے سپرد کردی
پروفیسر ڈاکٹر سروش لودھی معاملے کی تحقیقات کرکےرپورٹ 12 فروری تک اسمبلی کمیٹی کو پیش کریں گے
-
صدر مملکت نے ایچ ای سی کا متنازع ترمیمی بل ایوان میں پیش ہونے سے روک دیا
بل میں ایچ ای سی کو حاصل اختیارات محدود کیے جارہے ہیں ،ذرائع ایوان صدر