صفدر رضوی
-
صدر مملکت نے ایچ ای سی کا متنازع ترمیمی بل ایوان میں پیش ہونے سے روک دیا
بل میں ایچ ای سی کو حاصل اختیارات محدود کیے جارہے ہیں ،ذرائع ایوان صدر
-
اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل اور فنانشل لٹریسی کی تدریس شروع
اسکولوں کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کر دی گئی، نجی جامعات کے طلبہ بطور انٹرن شپ سرکاری اسکولوں میں خدمات دینے لگے
-
ریاضی کے پرچے آؤٹ ہونے سے متعلق تحقیقات سے آگاہ نہ کرنے پر کیمبرج کو سخت مراسلہ
مراسلے میں تحقیقات کی پیش رفت پر اعتماد میں لینے اور ذمے داروں سے متعلق آگاہ کرنے کے لیے کہا گیا ہے
-
پاکستانی معاشرے میں فکری انقلاب کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول
پاکستان میں تعلیم کا نہیں نیتوں کا بحران ہے جبکہ تجاری خسارہ نہیں بلکہ اعتماد کا خسارہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
-
فلسطینی طلبا کیلیے 5 ہزار اسکالر شپ بڑھانے کااعلان
اجلاس میں 13 اسلامی ممالک کے 39 مندوبین کے علاوہ چین اور روس سے مندوبین بھی شریک ہیں
-
بیورو کریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنے کے قانون کیخلاف سندھ میں جامعات مزید دو روز کیلیے بند
اساتذہ جمعرات کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے، فپواسا
-
کامسٹیک کا فلسطین کیلیے مختص 5 ہزار اسکالر شپس میں مزید اضافے کا فیصلہ
اسلامی ممالک کے سائنسدانوں کیلیے 10 لاکھ کتب پر مشتمل آن لائن لائبریری پورٹل بھی قائم
-
کراچی انٹر بورڈ میں غنڈہ عناصر سرگرم، طلبا سے رقم لیکر کام کرانے لگے، ملازمین پر تشدد کے واقعات
پیر کو ملازمین پر تشدد کے دو واقعات پیش آئے، طلبہ اور ملازمین کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، سیکریٹری بورڈ
-
ایچ ای سی کا بیوروکریٹس کی وائس چانسلر تعیناتی پر وزیراعلی سندھ کو خط
بیورو کریٹس غیر تعلیمی منتظمین ہیں ان کی بحیثیت وائس چانسلر تعیناتی سے جامعات کو نقصان پہنچے گا، خط
-
بیورو کریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنیکا معاملہ؛ سندھ کی سرکاری جامعات میں ہڑتال کا اعلان
صوبائی حکومت کے مذکورہ فیصلوں کے خلاف ہڑتال اور تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے، فپواسا