صفدر رضوی
-
کامسٹیک کا فلسطین کیلیے مختص 5 ہزار اسکالر شپس میں مزید اضافے کا فیصلہ
اسلامی ممالک کے سائنسدانوں کیلیے 10 لاکھ کتب پر مشتمل آن لائن لائبریری پورٹل بھی قائم
-
کراچی انٹر بورڈ میں غنڈہ عناصر سرگرم، طلبا سے رقم لیکر کام کرانے لگے، ملازمین پر تشدد کے واقعات
پیر کو ملازمین پر تشدد کے دو واقعات پیش آئے، طلبہ اور ملازمین کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، سیکریٹری بورڈ
-
ایچ ای سی کا بیوروکریٹس کی وائس چانسلر تعیناتی پر وزیراعلی سندھ کو خط
بیورو کریٹس غیر تعلیمی منتظمین ہیں ان کی بحیثیت وائس چانسلر تعیناتی سے جامعات کو نقصان پہنچے گا، خط
-
بیورو کریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنیکا معاملہ؛ سندھ کی سرکاری جامعات میں ہڑتال کا اعلان
صوبائی حکومت کے مذکورہ فیصلوں کے خلاف ہڑتال اور تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے، فپواسا
-
بھارتی میڈیا کے دانت کھٹے کرنے والی سندھ فارنسک لیب کو عالمی سطح پر تسلیم کرلیا گیا
ڈی این اے لیب کی آئی ایس او 17025 سرٹیفیکیشن ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال؛ سندھ حکومت کا طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کروانے کا فیصلہ
میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی
-
سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کیلیے انٹرویوز جمعرات سے ہونگے
سندھ میں 8 تعلیمی بورڈز ہیں جس میں سے کم از کم 6 بورڈز میں گزشتہ ایک دہائی سے مستقل چیئرمین موجود نہیں
-
انٹر سال اول کے خراب نتائج؛ کالج ایجوکیشن کے تدریسی نظام پر سوالات اٹھ گئے
طلبہ کالج نہیں آتے اس لیے اساتذہ پڑھاتے بھی نہیں، پرنسپل
-
محکمہ تعلیم میں پالاننگ کا فقدان؛ سندھ میں سیشن سیمسٹر بن گیا
شارٹ سلیبس سے امتحانات دینے والے طلبہ ایم ڈی کیٹ، این ای ڈی اور دیگر جامعات کے رجحان ٹیسٹ دیں گے
-
جامعہ کراچی کا اگلے سیشن کیلئے داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
جامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب بھی 31 فیصد تک رہا ہے