صفدر رضوی
-
تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال؛ سندھ حکومت کا طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کروانے کا فیصلہ
میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی
-
سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کیلیے انٹرویوز جمعرات سے ہونگے
سندھ میں 8 تعلیمی بورڈز ہیں جس میں سے کم از کم 6 بورڈز میں گزشتہ ایک دہائی سے مستقل چیئرمین موجود نہیں
-
انٹر سال اول کے خراب نتائج؛ کالج ایجوکیشن کے تدریسی نظام پر سوالات اٹھ گئے
طلبہ کالج نہیں آتے اس لیے اساتذہ پڑھاتے بھی نہیں، پرنسپل
-
محکمہ تعلیم میں پالاننگ کا فقدان؛ سندھ میں سیشن سیمسٹر بن گیا
شارٹ سلیبس سے امتحانات دینے والے طلبہ ایم ڈی کیٹ، این ای ڈی اور دیگر جامعات کے رجحان ٹیسٹ دیں گے
-
جامعہ کراچی کا اگلے سیشن کیلئے داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
جامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب بھی 31 فیصد تک رہا ہے
-
کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ
میٹرک بورڈ بایولوجی اور کمپیوٹر سائنس جبکہ انٹر بورڈ سائنس جنرل فیکلٹی کے ریاضی کے پرچے میں ای مارکنگ کرے گا
-
سندھ کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلیے خوشخبری، سالانہ امتحانات کیلیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
موسم سرما سے قبل نصف نصاب مکمل کرنا ہوگا جبکہ سالانہ امتحانات 75 فیصد سلیبس سے لیے جائیں گے
-
کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹ
جامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
-
کراچی؛ سلیبس میں 25 فیصد کمی، میٹرک اور انٹر امتحانات کی تاریخ بھی سامنے آگئی
میٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی 75 فیصد سلیبس سے لیے جانے کا فیصلہ
-
کراچی کے سرکاری کالجوں میں 2300 اساتذہ کی بھرتیاں نہ ہونے سے تعلیمی عمل شدید متاثر
کئی کالجز میں طلبا کے داخلے کے باوجود مضامین پڑھانے والے اساتذہ موجود نہیں