صفدر رضوی
-
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے استعفی دے دیا
اصولوں پر سودے بازی نہیں کرسکتیں، اسی وجہ سے اپنا استعفیٰ پیش کیا، ڈاکٹر ثمرین حسین
-
پیپر لیک معاملہ: قائمہ کمیٹی نے کیمبرج امتحانات کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش کردی
پاکستان میں کیمبرج کے لیک پرچوں سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی رپورٹ سامنے آگئی
-
این ای ڈی کا داخلہ ٹیسٹ؛ اندرون سندھ کے تعلیمی بورڈز کی خراب کارکردگی کی روایت برقرار
کراچی کے علاوہ سندھ کے کسی بھی تعلیمی بورڈ سے 46 فیصد سے زائد طلبہ این ای ڈی کا رجحان ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے ہیں
-
ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر
حال ہی میں ختم ہوئے میٹرک اور انٹر کے امتحانات پر نئی گریڈنگ پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا
-
عدالتی حکم کے باوجود ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کو چارج لینے سے روک دیا گیا
عدالت نے ڈاکٹر ضیا القیوم کو پیر کی صبح عہدے پر بحال کیا تھا
-
جامعہ کراچی: مطلوبہ فیکلٹی نہ ہونے پر 10 شعبوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام روک دیے گئے
یہ فیصلہ عارضی طور پر فیکلٹی کی دستیابی تک کیا گیا
-
وزیر اعظم نے چیئرمین ایچ ای سی کے تقرر کے لیے سرچ کمیٹی بنادی
وفاقی وزیر تعلیم چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے انتخاب کے لیے قائم کمیٹی کے کنوینر ہوں گے
-
ایچ ای سی کی موجودہ انتظامیہ کے لیے مشکلات؛ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اشتہار عدالت میں چیلنج
موجودہ چیئرمین کی تیسری مدت جولائی کے آخری ہفتے میں پوری ہورہی ہے اور وہ اپنی موجودگی میں ہی تقرری چاہتے ہیں، ناقدین
-
حکومت سندھ نے سرکاری جامعات کی گرانٹ 40 ارب روپے کردی
جامعہ کراچی کو 3554، جامعہ سندھ جامشورو کو 3410، این ای ڈی یونیورسٹی کو 2578 ملین روپے گرانٹ ملے گی
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر سال اول کی داخلہ پالیسی جاری
اے ون اور اے گریڈ والے طلبا کسی بھی کالج میں جبکہ دیگر گریڈز والوں کو رہائشی زون کے کالج میں داخلہ ملے گا