نمائندہ خصوصی
-
ڈی چوک دھرنے میں زخمی ہوا کارکن دم توڑ گیا
پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شدید زخمی ہوگیا تھا
-
مینگورہ : کمرے میں گیس بھرنے سے نئی نویلی دلہن جاں، دلہا بے ہوش
دلہا اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر، نوجوان کی 12 دن قبل شادی ہوئی تھی
-
یونیورسٹی میں لڑکی کا لباس پہن کر رقص کرنے والے طالب علم کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے نوٹس لے کر منتظمین اور طالب علم کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی
-
آخری پتا باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک میں ہیں، علیمہ خان
-
پاکستانی برآمدات میں 4 ماہ میں 13.55 فیصد اضافہ، 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوز
پہلے چار ماہ میں پاکستانی برآمدات میں ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا
-
پشاور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیا
پھولوں کا شہر کہلائے جانے والا پشاور بھی ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوگیا ہے