اسپورٹس رپورٹر
-
ویمنز ایشیا کپ کوالیفائر، پاکستان کی ٹیم جمعرات کو وطن واپسی ہوگی
تاریخ ساز کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے ایشین ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کیا ہے
-
علی سسٹرز کی پزیرائی میں آئی بی اے میں تقریب کا انعقاد
علی سسٹرز نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام بلند کیا
-
کراچی: ڈاکٹر شاہ فائیو اے سائیڈ ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد
فائنل میں لائنسز آف دی فیلڈ نے پرل پاینئرز کو3-5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
پی ایس ایل 10 میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے؟
کراچی کنگز نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر تمام میچز کھیل لیے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
پاکستان کے 5 کھلاڑیوں میں سے 4 نے گولڈ میڈلز اور ایک نے سلور میڈل جیت لیا
-
کراچی کنگز کی فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا، اگلے میچز کیلیے بھی پرامید ہیں، عرفات منہاس
آل راونڈرعرفات منہاس نے کہا کہ ٹاپ پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا سیکھنے کا موقع ہے
-
ہمارا آئی پی ایل سے کوئی تعلق نہیں، مکمل فوکس پی ایس ایل پر ہے، کامران غلام
میں کسی کو کاپی نہیں کرتا، شروع سے اسی انداز میں کھیل رہا ہوں، بیٹر ملتان سلطانز
-
کراچی: 35 ویں نیشنل گیمز کے حوالے سے اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
اجلاس میں افتتاحی و اختتامی تقاریب و دیگر امور پرغور وخوص کیا گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا
ابتدائی مشقوں میں ہیڈ کوچ روی بوپار اور اسسٹنٹ و بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کھلاڑیوں کی نگرانی کی
-
پی ایس ایل کا مقابلہ کس لیگ کے ساتھ ہے؟ حسن علی نے بتادیا
اچھی پرفارمنس پیش کی جائے تو کرکٹ کے مداح آئی پی ایل کی بجائے پی ایس ایل دیکھیں گے: حسن علی