Asif Mehmood
-
واہگہ بارڈر، 3 روز میں 536 پاکستانی آئے، 849 افراد بھارت گئے
پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی مہلت ختم، طویل مدتی ویزے کارآمد رہیںگے
-
بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث واہگہ اور اٹاری بارڈر پہلے کتنی بار بند ہوچکا ہے؟
یہ پہلا موقع نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے واہگہ اور اٹاری بارڈر بند کیا گیا ہو
-
لاہور چڑیا گھر میں انٹری ٹکٹ صرف 100 روپے لینے کی ہدایت
عید کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کا رخ کیا
-
مہلت آج ختم، افغان مہاجرین کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل
کل سے مہاجرین کی واپسی شروع، ناروا سلوک نہ ہوگا، سہولیات دی جائینگی، حکومت
-
دکی، کوئلہ کانوں کی بندش، مقامی مزدوروں کی زندگیاں متاثر
غیر محفوظ کام کے حالات،ہنگامی امداد کی عدم دستیابی سے مزدور خوفزدہ
-
صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے، راغب نعیمی
زکوٰۃ کا نصاب 55 تولے چاندی یا ایک سال تک اس کے مساوی یا زائد رقم ہونا ہے
-
بڑھتی دہشت گردی پر ہیومن رائٹس کمیشن کو تشویش
اندھا دھند کے بجائے موثر، انٹیلی جنس اور شواہد پر مبنی حکمت عملی بنائیں، کمیشن
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی ملاقات
طلباکے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات
-
پابندی کے باوجود کتوں کو بےرحمانہ طریقے سے ہلاک کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کے ساتھ انسانی سلوک کے پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
بھائی پھیرو کے علاقے میں نئے کسان دوست فارمولے کے حیران کن نتائج
گندم کا تنا اس قدر موٹا اور مضبوط ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ گندم کی نہیں بلکہ بانس کی فصل ہو، زرعی ماہر