Asif Mehmood
-
دکی، کوئلہ کانوں کی بندش، مقامی مزدوروں کی زندگیاں متاثر
غیر محفوظ کام کے حالات،ہنگامی امداد کی عدم دستیابی سے مزدور خوفزدہ
-
صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے، راغب نعیمی
زکوٰۃ کا نصاب 55 تولے چاندی یا ایک سال تک اس کے مساوی یا زائد رقم ہونا ہے
-
بڑھتی دہشت گردی پر ہیومن رائٹس کمیشن کو تشویش
اندھا دھند کے بجائے موثر، انٹیلی جنس اور شواہد پر مبنی حکمت عملی بنائیں، کمیشن
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی ملاقات
طلباکے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات
-
پابندی کے باوجود کتوں کو بےرحمانہ طریقے سے ہلاک کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کے ساتھ انسانی سلوک کے پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
بھائی پھیرو کے علاقے میں نئے کسان دوست فارمولے کے حیران کن نتائج
گندم کا تنا اس قدر موٹا اور مضبوط ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ گندم کی نہیں بلکہ بانس کی فصل ہو، زرعی ماہر
-
محکمہ وائلڈ لائف کا معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف ایک بار پھر عدالت سے رجوع کا فیصلہ
رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو اپنی تحویل میں رکھا
-
جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا سخت ایکشن
جلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا