شاہد حمید
-
صوابی میں افسوسناک حادثہ: گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 2 کی تلاش جاری
رکشے میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے جن میں سے 8 کو نکال لیا گیا
-
اے این پی کے صدر کا سعودی عرب کے ساتھ اتوار کو عیدالفطر منانے کا اعلان
موجودہ حالات کے پیش نظر بڑے اجتماعات سے گریز کریں اور اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں، ایمل ولی خان
-
علی امین گنڈاپور کا صدر مملکت کو خط، این ایف سی اجلاس بلانے کا مطالبہ
ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں توسیع 25ویں آئینی ترمیم کے بعدغیر آئینی، غیر قانونی اور غیرمناسب ہے، وزیراعلیٰ کے پی
-
افغانستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں، گنڈا پور کی قیادت میں اکابرین کا فیصلہ
مشاورتی اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا کے قائدین نے شرکت کی
-
امن و امان کی بہتری کیلیے پشاور کے تاجروں اور شہریوں کا خیبرپختونخوا حکومت سے اہم مطالبہ
یہ مطالبہ وزیراعلیٰ کے پی کے بھائی فیصل امین کے دورے کے موقع پر تاجروں، عمائدین اور رہائشیوں نے کیا
-
چین کی سرمایہ کار کمپنی خیبرپختونخوا میں اسٹیل مل لگانے کی خواہش مند، صوبائی حکومت سے رابطہ کرلیا
چینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
-
لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ
آپریشن کے متاثرین کے لیے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا آغاز، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم
گرینڈ امن جرگہ اور مقامی امن کمیٹیوں کی نگرانی میں سیکیورٹی فورسز نے آج دو اہم بنکرز کو مسمار کردیا، بیرسٹر سیف
-
دھرنا جاری؛ ٹل تا پاڑاچنار شاہراہ آج بھی بند، شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ
مطالبات منظور کیے جانے تک راستہ نہیں کھولا جائے گا، دھرنا مظاہرین
-
لوئر کرم میں دھرنا: ٹل تا پاڑاچنار شاہراہ ساتویں روز بھی بند، مظاہرین کا سڑک کھولنے سے انکار
ٹرکوں کے قافلے سات روز سے شاہراہ کھلنے کے منتظر، مندوری میں دھرنا مظاہرین کے ساتھ حکومت کے مذاکرات تاحال جاری