شاہد حمید
-
کوہاٹ جرگے میں دونوں فریقین نے کرم امن معاہدے پر دستخط کردیے
فریقین اپنے اپنے بنکرز ختم کریں گے اور اسلحہ جمع کرائیں گے، امن قائم ہونے کے بعد ہی کے پی حکومت راستے کھولے گی
-
کرم میں اب تک کروڑوں روپے مالیت کی ادویات فراہم کی جا چکی ہیں، مشیر صحت کے پی
ٹل اور صدہ تک ادویات کی رسد ممکن بنانے کے لیے ڈی ایچ او ہنگو کو بھی ایمرجنسی ادویات سپلائی کی گئی ہیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں ایمرجنسی نافذ کردی
صوبائی کابینہ نے قانونی تقاضے پورے کرنے کیلیے ریلیف ایمرجنسی کی توثیق کردی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ نیب ٹیم کی بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
نیب ٹیم کووزیراعلی ہاؤس کی سیکیورٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ بشری بی بی یہاں نہیں ہیں جس پر ٹیم واپس چلی گئی