وقائع نگار
-
عید الفطر پر نئے جوڑے سلوانے سے محروم افراد نے تیار کپڑوں کی خریداری شروع کردی
سحری تک کھلے رہنے والے تجارتی مراکز میں شہریوں کا غیر معمولی رش
-
شہید مولانا حامد الحق حقانی کی زندگی پر ایک نظر
وہ 26 مئی 1968ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے اور انہوں نے دینی تعلیم دارالعلوم حقانیہ ہی سے حاصل کی
-
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے سوئم میں ملک و بیرون ملک سے سینکڑوں افراد شریک ہوئے
-
پیپلزپارٹی کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رکن صونائی اسمبلی ارباب زرک
-
خیبرپختونخوا حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کا وفاق کے خلاف احتجاج اور عدالت جانے کا فیصلہ
بقایا جات کی رقم ادا نہ کی تو بھرپور احتجاج اور پھر سپریم کورٹ جائیں گے، وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اتفاق
-
پشاور؛ دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 5 دوستوں کو قتل کردیا
واقعہ بڈھ بیر میں پیش آیا،تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں، پولیس
-
خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کمشنر پشاور کے زیرصدارت اجلاس میں متعلقہ محکموں کو نشے کے عادی افراد کے علاج کے لیے مشترکہ پلان مرتب کرنے کی ہدایت
-
پشاور اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار
ٹرافی مختصر وقت کے لیے ارباب اسٹیڈیم رکھی گئی جسے واپس اسلام آباد منتقل کر دیا گیا
-
کے پی حکومت کا نشے سے پاک مہم میں صحت یاب افراد کو روزگار دینے کا فیصلہ
صحت یاب 300 ہنرمندوں کو کاروبار کرایا جائے گا بقیہ کو ڈبلیو ایس ایس پی، پی ڈی اے و دیگر اداروں میں نوکری دی جائے گی
-
بی آر ٹی پشاور انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی، اسٹیشنز کی حالت غیر ہونے لگی
چار سال گزرنے کے باوجود بی آر ٹی اسٹیشنز کی دیکھ بحال کے لیے مؤثر نظام نہیں بنایا جا سکا