Safdar Rizvi
-
اردو یونیورسٹی تنخواہوں میں عدم اضافے پر حالات انتظامیہ کے قابو سے باہر
وائس چانسلر انتظامی عمارت میں داخل نہیں ہوسکے، اینٹ اٹھا کر تالا توڑنے کی بھی کوشش
-
جامعہ کراچی طلبا کے احتجاج کے بعد لیٹ فیسوں میں کمی کیلئے کمیٹی قائم
کمیٹی کو طلبہ کی درخواستوں کی بنیاد پر لیٹ فیس میں 40 فیصد تک رعایت کی سفارش کرنے کا اختیار ہوگا
-
اے آئی کی صدی 81 فیصد سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیب ہی نہیں
ہزاروں طلبہ کیلیے کمپیوٹر سائنس کے چند اساتذہ ہیںجس سرکاری اسکول نے میٹرک میں پوزیشن لی ہے
-
تنخواہوں کی عدم ادائیگی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج
تنخواہیں، ریٹائر ملازمین کی پینشنز اور ہاؤس سیلنگ کئی مہینوں سے رکی ہوئی ہیں، ملازمین و اساتذہ
-
جامعہ کراچی ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفت
یونیورسٹی سینڈیکیٹ کے تین ارکان نے ڈگری دینے کی مخالفت کردی
-
لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلیے تین نام وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال
سہیل یونیورسٹی اور سی بی ایم کے ریکٹر سمیت دیگر شامل ہیں
-
جامعہ کراچی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی سند دینے کیلیے سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب
ڈگری دینے کی سفارش گورنر سندھ کی جانب سے کی گئی یے
-
کراچی میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان27 سال بعد سرکاری اسکول کی پہلی پوزیشن
دہلی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کے طالب علم حافظ عبدالرافع طارق نے 94.55 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی
-
طلبہ کی ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی چیئرمین بورڈز سرکاری خرچ پر برطانیہ جانے کو تیار
یہ ایک ایکسچینج پروگرام ہے، اس دورے کا مقصد انگلینڈ کے تعلیمی بورڈز کے نظام کو سمجھنا ہے، آئی بی سی سی
-
خالد مقبول کے ماتحت ایچ ای سی نے قومی زبان اردو کو گریجویشن کے نصاب سے نکال دیا
مطالعہ پاکستان کا مضمون متعلقہ حلقوں کی تنقید کے بعد نصاب میں دوبارہ شامل کرلیا گیا