Safdar Rizvi
-
انٹربورڈ کراچی امتحانات میں اسسمنٹ کا معاوضہ فی سوال کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ
کراچی سمیت سندھ میں 2025 کے سالانہ امتحانات سے نیا گریڈنگ سسٹم اور او ایم آر اسسمنٹ کا نظام لاگو ہونے جارہا ہے
-
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کیلئے فہرست وزیر اعلی کو ارسال
سینڈیکیٹ کی رکنیت کے لیے معروف علمی، طب کے شعبے سے منسلک اور ادبی شخصیات کے نام تجویز کیے گئے ہیں
-
اردو یونیورسٹی ہزاروں ملازمین پر ہاؤس سیلنگ کے دروازے تقریبا بند
کراچی اور اسلام آباد میں بشمول اساتذہ تمام ملازمین پر ہاوس سیلنگ الاؤنس کے بجائے ہاوس رینٹ مسلط کرنے کی ابتداء کردی ہے
-
اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ ایوان صدر کی وزارت تعلیم کو کارروائی کی ہدایت
ڈاکٹر جہاں بخت نے اردو یونیورسٹی کے چانسلر صدر آصف علی زرداری کو خط میں فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے
-
انٹر سال اول کے داخلوں کی صورت حال پیچیدہ پہلی بار میرٹ گرا کرفہرست جاری کرنے کا فیصلہ
انٹر سال اول میں داخلوں کا سلسلہ 24 اگست جبکہ انٹر سال اول کی کلاسز 26 اگست سے شروع ہونی ہیں
-
سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تنخواہ اضافے کے بعد 8 لاکھ سے زائد نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وائس چانسلرز اپنی موجودہ مدت کے بقایا جات بھی اسی مذکورہ تناسب سے لے سکیں گے
-
کراچی سمیت سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلرز کا تقرر نوٹیفکیشنز جاری
وسیم قاضی کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی اور مدد علی شاہ شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہونگے
-
بک بینک کے قیام کا منصوبہ ناکامی سے دوچار
سرکاری اسکولوں میں پرانی درسی کتب نئی کلاسز کو فراہم کرنے کے لیے ”بک بینک“کا منصوبہ عملی طورپرناکامی سے دوچار ہوگیا ہے
-
وفاقی حکومت کی لاپروائی کے سبب ایچ ای سی سربراہ سے محروم
ڈاکٹر مختار احمد مدت ملازمت پوری کرچکے، وزیر اعظم نے تاحال توسیع کی سمری منظور نہیں کی
-
چیئرمین ایچ ای سی کی مدت کا آخری روز قائم مقام کیلئے بلوچستان سے رکن کے نام پر غور
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری منظور نہیں کی