Safdar Rizvi
-
کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے اب 15 اگست کو کھلیں گے
حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، اب تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست کو شروع ہوگا
-
چیئرمین ایچ ای سی کی توسیع کی سمری پر محکمہ قانون کے اعتراض کی اطلاعات
اعتراخض کے بعد چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کے اگلے دو برس کے لیے چیئرمین رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں
-
کراچی ایوننگ کالج تدریس کے بجائے انرولمنٹ ایکزامینیشن کی فراہمی کا ذریعہ بن گئے
طلبہ کلاسز لینے آتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ کو تدریسی ذمے داری ادا کرنا ہوتی ہے
-
کراچی میں شام کے کالجز صرف انرولمنٹ اور امتحان دینے کا پلیٹ فارم بن گئے
بیشتر کالجز میں اساتذہ آتے ہیں نہ طلبا، تدریسی اوقات میں عملہ اپنے دیگر امور کی انجام دہی کرنے لگا
-
گرمی سے پریشان طلبہ کا احساس ہے آئندہ امتحانات مارچ میں ہونگے وزیر یونیورسٹیز
ہم پورے ملک کے ساتھ بیک وقت امتحانات لیں گے، وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی
-
سندھ میں طلبہ شدید گرمی میں امتحانات اور شدید سردی میں اسکول جانے پر مجبور
تعلیمی کلینڈر موسمی تغیرات کے برعکس لیکن محکمہ دقیانوسی کلینڈر کو تبدیل کرنے کو تیار نہیں
-
سرکاری جامعات میں نئے شعبے اور کیمپسز کا قیام سندھ ایچ ای سی کی این اوسی سے مشروط
سندھ کی سرکاری جامعات کے نئے کیمپسز کا قیام اب وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے ہی ہوسکے گا، نوٹیفکیشن جاری
-
لیاری یونیورسٹی وائس چانسلر کی عدم موجودگی میں مالی بے قاعدگیاں سامنے آنے لگیں
کاپیوں کی خریداری میں افسران نے یونیورسٹی کوساڑھے 5 ملین سے زائد کاٹیکہ لگادیا، بغیر ٹینڈرامتحانی کاپیاں خریدیں، رپورٹ
-
لیاری یونیورسٹی میں اکیڈمک بدحالی کے بعد مالی بے قاعدگیوں کے معاملات بھی سامنے آنے لگے
کاپیوں کی خریداری میں افسران نے یونیورسٹی کوساڑھے 5ملین روپے سے زائد کاٹیکہ لگادیا،رپورٹ
-
محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی وجہ سے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری رک گئی
وائس چانسلرز کی تقرری میں تاخیر پرمحکمہ یونیورسٹیزاینڈ بورڈ بتا سکتا ہے، ہم اپنا کام مکمل کرچکے ہیں، سربراہ تلاش کمیٹی