منور خان
-
بھارت میں دشمنی کی آگ: علاج کیلیے گئے معذور پاکستانی نوجوان کو بے دخل کر کے ماں کو روک لیا
سب چاہتے تھے میں اپنی ٹانگوں پر واپس آؤں مگر بھارت کی تنگ نظری نے خواب چکنا چور کردیے، آیان
-
کراچی؛ نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں گھروں کے اندر لگنے سے خاتون اور 5سالہ بچہ زخمی
اورنگی ٹاؤن بجلی نگر کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، پولیس
-
کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار
پولیس نے دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو مزید تفتتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا
-
کراچی میں تین روز کے دوران ڈکیتوں کی فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق
مرنے والوں میں نو عمر لڑکا بھی شامل ہے
-
کراچی میں رواں سال کے 110 روز میں مجموعی ٹریفک حادثات میں 289 شہری جاں بحق
ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جان لیوا حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہوگئی
-
کراچی میں ڈکیتوں کو لوٹ مار مہنگی پڑ گئی، شہری کی فائرنگ سے ایک ڈکیت ہلاک
گلشن اقبال میں اے ٹی ایم سے نکلنے والے شہری سے لوٹ مار کی، فرار کے وقت شہری نے فائرنگ کردی
-
کراچی میں نماز کیلیے جانے والے بزرگ کو واٹر ٹینکر نے کچل دیا
متوفی کی شناخت 75 سالہ عارف کے نام سے ہوئی، ڈرائیور فرار
-
میئر کراچی کل ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کا افتتاح کرینگے
ایڈمنسٹریٹر شہاب علی افتتاح سمیت دیگر امور پر آج سہ پہر 4 بجے پریس بریفنگ دینگے
-
اورنگی ٹاؤن میں پیپلزپارٹی کے یوسی چیئرمین کی ’ٹارگٹ کلنگ‘
عامر بھٹو اپنے دفتر میں موجود تھے جن پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی
-
کراچی: اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 6 بچوں کا باپ جاں بحق
رواں سال شہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی