ایکسپریس نیوز
-
سینیئر صحافی سرور منیر راوٴ کی تصنیف ’’مدینہ منورہ تاریخ کے آئینے میں‘‘ شائع
کتاب مستند تاریخی حوالوں، نایاب معلومات اور رنگین نقشہ جات سے مزین 496 صفحات پر مشتمل ہے
-
موسمیاتی تبدیلی، چترال میں برف پگھلنے اور بارشوں سے سیلابی صورتحال میں اضافہ
اپر چترال کا یارخون بروغل روڈ مختلف مقامات سے بند جبکہ ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا
-
جرمن اور ہالینڈ کی کلبز ہاکی ٹیمیں کل لاہور پہنچیں گی
بھارت بھی ایک دن ضرور پاکستان آکر کھیلے گا، رانا مشہود احمد خان
-
جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کیساتھ سہ ملکی سیریز، آخری میچ اور فائنل کی تاریخ تبدیل
سیریز کا مقصد 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تیاری ہے
-
ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے
لندن میں اسپورٹس کے بہترین ڈاکٹر صائم کا علاج کریں گے،وہ ملک کا اثاثہ ہیں ہم ان کی جلد صحتیابی چاہتے ہیں، محسن نقوی
-
صوابی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے نوجوان قتل
فائرنگ کے نتیجے میں مقتول کے والد محفوظ رہے، پولیس
-
چیمپئنز ٹرافی 2025، یونس خان کی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیشگوئی
پی سی بی نے اپنے موقف پر شاندار انداز میں اسمارٹ طریقے سے کھیلا