کاشف حسین
-
بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور
چارٹر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کے لیے شپنگ انشورنس بڑھ جائیگی
-
پہلی ششماہی کے دوران اقتصادی نمو سست ہو گئی، اسٹیٹ بینک
عمومی مہنگائی میں تیزی سے کمی آئی، جاری کھاتے کا توازن سرپلس میں تبدیل ہوگیا، رپورٹ
-
فالس فلیگ آپریشن کی اصطلاح سب سے پہلے سمندری جنگوں میں استعمال ہوئی
بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے عالمی سطح پر بھارت کے بارے میں شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں
-
کورنگی کریک میں لگنے والی آگ خود بہ خود بجھ گئی
زیر زمین گیس کے ذخیرے کا پاکٹ ختم ہونے کے باعث آگ بجھ گئی ہے، ماہرین کا خیال
-
سندھ اور پنجاب بارڈر پر کینالز کے خلاف دھرنا، 15 لاکھ ڈالرز کا مال خراب ہونے کا خدشہ
آلو کے 250 کنٹینرز دھرنے کی وجہ سے ہائی وے پر پھنس گئے ہیں،بروقت مال پورٹ نہ پہنچا تو خراب ہوجائے گا، ایسوسی ایشن
-
غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں نمایاں اضافہ
منافع کی منتقلی میں سال بہ سال 107فیصد اضافہ ہوا ہے، رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاور سیکٹر نمایاں رہا، اسٹیٹ بینک
-
ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ
پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ت8700 پوائنٹس کی تاریخی مندی دیکھی گئی تھی
-
کراچی: کورنگی کریک میں گیس پاکٹ دریافت
علاقہ قدرتی گیس کے ذخائر کا حصہ نہ ہونے پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گیس کی یہ پاکٹ قدرتی طور پر ختم ہونے کا امکان ہے
-
کورنگی کریک میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ ملنے کے قوی امکانات
آگ کا معمہ کئی روز بعد بھی حل نہ ہوسکا، من چلے نوجوانوں نے آگ کو تفریح کا ذریعہ بنالیا
-
عید کا چاند نظر آتے ہی کراچی میں مہنگائی کا جن بے قابو
مرغی کا گوشت 800، گائے 1200، بچھیا 1700 اور بکرے کا گوشت 2800 روپے فی کلو من مانی قیمتوں پر فروخت ہوا