کاشف حسین
-
ڈیجیٹل پاکستان کا سفر 2 سال سے جمود کا شکار ہونے کا انکشاف
ٹیلی کام انڈسٹری کا یونیورسل سروس فنڈ کی کارکردگی پر تحفظات، حکومت سے اقدامات کا مطالبہ
-
بنگلادیش سے 5 دہائیوں بعد تجارت بحال، پہلا پاکستانی جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگر انداز
پاکستانی جہاز 26 ہزار ٹن چاول لے کر بنگلادیش پہنچا ہے
-
کراچی میں رمضان کے پہلے روز ہی منافع خور سرگرم، اشیا من مانی قیمتوں پر فروخت، انتظامیہ غائب
اس ساری صورت حال میں انتظامیہ غائب رہی، روایتی شکایتی سیل قائم کر کے شہریوں کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
-
ذرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئے
ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
-
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال
پہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
-
ڈمپر جلانے کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا، مجھے بھی گرفتار کرلیں، فاروق ستار
شہر میں لسانی فسادات کیلئے ایک بار پھر اسٹیج سجایا جارہا ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
-
سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت
پاکستان سے 1,000 سے زائد مندوبین کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں
-
جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں
-
پاکستان میں ڈیجیٹل خدمات کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا آغاز
صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے انشورنس پراڈکٹس فراہم کی جائیں گی
-
ایف پی سی سی آئی کے تحت لانچ پیڈ پاکستان کا اعلان
پورے پاکستان کی جامعات سے سرفہرست اور منفرد پراجیکٹس طلب کرلیے گئے ہیں، ثاقب فیاض مگوں