خصوصی رپورٹر
-
سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اربوں ڈالر موٹروے منصوبوں کا آغاز رواں سال ہوگا
وفاقی وزیر مواصلات نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سینٹرل زون کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا
-
چاغی بلوچستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت
تانگ کور کے مقام پر مضبوط معدنیاتی زونز کی تصدیق کے بعد ایڈوانس ڈرلنگ کا کام شروع
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کی خبریں درست نہیں، ترجمان
ادارے کی آڈٹ رپورٹ کے چند نکات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شفافیت پر سختی سے کاربند ہے
-
مقامی صنعت مشکلات کا شکار، بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں ملا جلا رجحان
درآمدی چیلنجز سے مشینری اور آلات کی کارکردگی 20.90 فیصد کمی کا شکار رہی
-
پی ٹی اے اور ایف آئی اے کا چھاپا؛ برطانوی سمز فروخت کرنیوالے گرفتار
چھاپا گلگت کے علاقے دنیور میں مارا گیا، غیر قانونی کاروبار میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کیا گیا
-
وزیر خزانہ کی سی سی پی کو مستحکم کرنے کی یقین دہانی، مارکیٹ استحکام پر اہم اجلاس
اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے دسمبر 2024 کے پہلے ہفتے میں کمپٹیشن کمیشن کے دورے کے تسلسل میں منعقد ہوا
-
حکومت کے پاس شرح سود سنگل ڈیجیٹ میں لانے کا بہترین موقع ہے، ایف پی سی سی آئی
اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 7 فیصد پر لانے کی گنجائش ہے، صدر ایف پی سی سی آئی