عبدالعزیز
-
پی ایس ایل 10 جدت طرازی کے ساتھ سامنے آنے کیلئے تیار
نئی ٹیکنالوجی متعارف، پہلی بار اردو میں مکمل کمنٹری، ورلڈ کلاس آفیشلز کا تقرر، غیرملکی اسٹارز کی بھرپور شرکت
-
چیمپئنز ٹرافی، کئی ستارے نظروں سے اوجھل رہیں گے
انگلینڈ کے جیکب بیتھل اور کیوی لوکی فرگوسن بھی ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کررہے ہیں