شاہ میر خان
-
کراچی؛ صدر میں واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ
مجموعی طور پر دو ایمبولینس، 5 فائر بریگیڈ ٹرک اور ایک اسنارکل کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ترجمان ریسکیو 1122
-
ڈمپر ڈرائیور کراچی کی سڑکوں پر بے قابو، ریس لگاتے ہوئے کارسوار خاندان کو کچل دیا
ٹول پلازہ سے نادرن بائی پاس پر دو ڈمپر ریس لگاتے ہوئے آئے اور گلشن معمارکٹ کے قریب ڈمپروں نے کارکو کچل دیا، پولیس
-
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی قرار دے دیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے خورشید نامی شہری کو قتل کیا اور فرار ہوگئے، ایس ایچ او
-
کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
جاں بحق شخص کی شناخت "بارام" جبکہ زخمی شخص کی شناخت "شاہ زمان" کے نام سے کی گئی ہے
-
کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، خاتون سمیت مزید 4 شہری جاں بحق
3 واقعات ہیوی ٹریفک جبکہ ایک سڑک عبور کرتے ہوئے پیش آیا، ہیوی ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
-
کراچی: تیز رفتار فارچیونر شہریوں پر چڑھ دوڑی، ایک شخص جاں بحق، گاڑی نذرِ آتش
گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گرین بیلٹ کراس کرتے ہوئے مخالف سمت میں جا پہنچی
-
ملیر میں قوم پرست جماعت کی ریلی میں پتھراؤ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی
پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا
-
کراچی: گارڈن مصالحہ کالونی میں پولیس کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
کراچی: گلستانِ جوہر میں قبرستان کے نزدیک چار مارٹر گولے برآمد، تحقیقات جاری
حکام کا کہنا ہے کہ مارٹر گولے ایک حساس علاقے کے قریب سے ملے ہیں
-
کراچی میں ٹریفک قوانین پر آج سے عملدرآمد، 7 ہزار روپے تک جرمانہ اور بغیر ہیلمٹ بائیک ضبط ہوگی
تین ماہ سے زائد عدم ادائیگی کی صورت میں لائسنس منسوخ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا