شاہ میر خان
-
کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
جاں بحق شخص کی شناخت "بارام" جبکہ زخمی شخص کی شناخت "شاہ زمان" کے نام سے کی گئی ہے
-
کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، خاتون سمیت مزید 4 شہری جاں بحق
3 واقعات ہیوی ٹریفک جبکہ ایک سڑک عبور کرتے ہوئے پیش آیا، ہیوی ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
-
کراچی: تیز رفتار فارچیونر شہریوں پر چڑھ دوڑی، ایک شخص جاں بحق، گاڑی نذرِ آتش
گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گرین بیلٹ کراس کرتے ہوئے مخالف سمت میں جا پہنچی
-
ملیر میں قوم پرست جماعت کی ریلی میں پتھراؤ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی
پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا
-
کراچی: گارڈن مصالحہ کالونی میں پولیس کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
کراچی: گلستانِ جوہر میں قبرستان کے نزدیک چار مارٹر گولے برآمد، تحقیقات جاری
حکام کا کہنا ہے کہ مارٹر گولے ایک حساس علاقے کے قریب سے ملے ہیں
-
کراچی میں ٹریفک قوانین پر آج سے عملدرآمد، 7 ہزار روپے تک جرمانہ اور بغیر ہیلمٹ بائیک ضبط ہوگی
تین ماہ سے زائد عدم ادائیگی کی صورت میں لائسنس منسوخ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا
-
کراچی: کورنگی سے گرفتار 3 خوارجی دہشت گردوں کے سنسنی خیز انکشافات
دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہونے، کالعدم تنظیم میں شمولیت اور روپوشی کا طریقہ کار بھی بتادیا
-
کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بند کرنے والے 3 مطلوب دہشت گرد گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کورنگی میں مشترکہ کارروائی میں انعام اللہ، نعیم اللہ اور طائب نامی ملزمان کو گرفتار کیا
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ گرفتار ملزم ارمغان کے سہولت کار بے نقاب
ارمغان نے ملازمین کے نام پر نہ صرف بینک اکاؤنٹس کھلوائے بلکہ ان اکاؤنٹس کو ذاتی استعمال میں بھی رکھا، تفتیشی حکام