شاہ میر خان
-
کراچی: کورنگی سے گرفتار 3 خوارجی دہشت گردوں کے سنسنی خیز انکشافات
دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہونے، کالعدم تنظیم میں شمولیت اور روپوشی کا طریقہ کار بھی بتادیا
-
کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بند کرنے والے 3 مطلوب دہشت گرد گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کورنگی میں مشترکہ کارروائی میں انعام اللہ، نعیم اللہ اور طائب نامی ملزمان کو گرفتار کیا
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ گرفتار ملزم ارمغان کے سہولت کار بے نقاب
ارمغان نے ملازمین کے نام پر نہ صرف بینک اکاؤنٹس کھلوائے بلکہ ان اکاؤنٹس کو ذاتی استعمال میں بھی رکھا، تفتیشی حکام
-
کراچی: مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
پولیس سے کامیاب مذاکرات پر مظاہرین کی جانب سے روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
-
کورنگی میں زیر زمین لگنے والی آگ کو تیسرے دن تک نہ بجھایا گیا، شدت برقرار
ممکنہ خدشات کے پیش نظر ٹیم تعینات ہے جبکہ کے ایم سی فائر بریگیڈ کی ٹیم متاثرہ مقام پر موجود ہے، فائر بریگیڈ
-
کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سگے بھائی اور ماموں بھانجھا بھی شامل ہیں
-
کارساز کے قریب تیز رفتار گاڑیوں میں خوفناک تصادم
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
-
کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں فائرنگ سے 15 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں دو بچیاں اور 35 سالہ خاتون بھی شامل ہیں
-
کورنگی کریک آتشزدگی، گیس کے ذخیرہ پر متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں، میئر کراچی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہم آگ کو محدود کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مرتضی وہاب
-
کراچی میں30 سالہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل
پولیس نے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا، مقتول کی گاڑی میں پستول جبکہ موبائل اور پیسے موجود تھے، ایس ایس پی ساؤتھ