محمد شاہ میر خان
-
کراچی، پولیس افسران کی عدم دلچسپی اور بے حسی کی وجہ سے شہر میں لاقانونیت انتہا پر پہنچ گئی
نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کے سب سے واقعات ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پیش آئے
-
کراچی، ہیوی ٹریفک سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈمپر کی ٹکر سے بچی جاں بحق
مشتعل افراد نے اس حادثے کے بعد ڈمپر کو نذر آتش کر دیا
-
کراچی، بنارس پل پر سوزوکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جھلس کر زخمی
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا
-
کراچی، گلشن حدید میں ٹریلر الٹنے کے بعد مسافر کوسٹر ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا، چھیپا ذرائع
-
کراچی، کورنگی ڈھائی نمبر پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو زخمی گرفتار
زخمی ملزمان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
-
کراچی، رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق، 8 افراد زخمی
پولیس کے مطابق واقعات کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے
-
کراچی: کورنگی نمبر 5 پر کرین نے ایک شخص کو کچل ڈالا
حادثے کے فوراً بعد لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
-
کراچی، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، زخمی سمیت 4 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق، دونوں ملزمان لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
-
کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی
کورنگی میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی
-
کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ، صبح سے شدید گرمی، پارہ کتنا رہے گا؟
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے