Express Report
-
مشاہد حسین نے اسرائیلی جارحیت پر 3 نکاتی ایکشن پلان دیدیا
انھوں نے اسرائیل کو تاریخ کی پہلی ٹیلیویڑنی نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی
-
فیصل آباد ایریا منیجر اور 8 بینک برانچز کا عملہ 1 ارب لیکر بیرون ملک فرار
ایریا منیجر،سیاسی شخصیت کے داماد نے 500 اکاؤنٹ ہولڈرز کو زیادہ منافع کالالچ دیا
-
دستاویزی فلم ’’وائسز فرام دی روف آف دی ورلڈ‘‘ نے جان بی اوکس ایوارڈ جیت لیا
عالمی دستاویزی سیریز ہمالیہ کے لوگوں ، جنگلی حیات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر گہری نظر پیش کرتی ہے،اوکس جیوری
-
پاکستانی گلابی نمک کی چین میں مقبولیت بڑھ گئی
چین کو پاکستانی ہمالیائی گلابی نمک کی برآمدات 2,694,493 ڈالر تک پہنچ گئی
-
چین مزید پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے کا خواہاں
برآمدات کو آسان بنانا پاکستان اورچین کا مشترکہ مقصد ہے، سفیر معین الحق
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی تعاون چاہتے ہیں ازبکستان
ریلوے، سڑک اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے معاہدوں پر عمل جاری ہے، جمشید خدجایف
-
فیصل آباد پلازہ میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
آگ رات گئے کارخانہ بازار کے پلازہ کے رہائشی حصہ میں لگی
-
تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی
ایسا ان ٹیک کی سطح بلند کرنے کا کام مدت سے پہلے مکمل کرنے سے ممکن ہوا۔
-
عارف انیس ’’برین آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی
ایوارڈ برطانیہ میں کورونا کے دوران مفت کھانا فراہم کرنے کی مہم پر دیا گیا
-
مسلح افواج کے افسروں اورجو انوں کیلیے اعزازات کی منظوری
10 کو ستارہ بسالت،68کو تمغہ بسالت،54 کوامتیازی اسناد دی جائیں گی