صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک اور خطرناک پہلو ان معلومات کا یہ ہے کہ 85 فیصد واقعات میں مبینہ مرتکب شخص وہ تھا جسے بچہ پہلے سے جانتا تھا۔
پاکستان میں نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتوں تک رسائی کا مسئلہ بھی خاص اہمیت رکھتا ہے
گزشتہ دنوں ہماری ملاقات بچپن کے ایک دوست سے ہو گئی۔ نام تو ان کا حمید ہے، لیکن بچپن میں سارے دوست انھیں ’’میدہ‘‘ کہہ کر پکارتے تھے
ہم نے اپنے ایک ریسرچ اسکالر دوست سے الگورتھم کی تعریف پوچھی تو بولے ’’الگورتھم وہ چیز ہے جو بیگم کو شاپنگ کے لیے ایکٹیو کرتی ہے۔‘‘
آج ایک ’’الگورتھم‘‘بھی یہ فیصلہ کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے کہ لاکھوں پوسٹس میں سے آپ کے موبائل کی اسکرین پر سب سے پہلے کیا آئے گا
1970 کی دہائی میں یہ رجحان اتنا بڑا تھا کہ باقاعدہ اس پر 1979ء میں ایک فلم بھی بنائی گئی، جو بہت مقبول ہوئی
26 دسمبر 2004 کی صبح تھائی لینڈ کے ساحل پر ایک بچی کھیل رہی تھی، اس بچی کا نام ٹیلی اسمتھ تھا،وہ صرف دس سال کی تھی۔
ابھی تک کہ منظر نامے کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اے آئی ملازمتوں کو یکساں طور پر ختم نہیں کرے گی
کراچی شہر میں ایک فلیٹ سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جس میں گھر کے سربراہ کی لاش بھی شامل ہے جو کوئی فقیر نہیں، ایک ڈاکٹر ہے
بدقسمتی سے بچوں کے اغوا ہونے اور لاپتہ ہونے کا باقاعدہ ڈیٹا بھی ہمارے پاس موجود نہیں