ااسٹاف رپورٹر
-
کراچی کے بنیادی ڈھانچے کیلیے 100 ارب گرانٹ دی جائے، گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط
گورنر سندھ نے خط کے ساتھ میئر کراچی کی جانب سے فراہم کی گئی منصوبوں کی فہرست بھی بھیجی ہے
-
شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شخص قتل، 2 ماہ میں تعداد 13 ہو گئی
مقتول غیر شادی شدہ اور حال ہی میں دبئی سے پاکستان آیا تھا
-
کراچی تا حیدرآباد سپرہائی وے کو 6 رویہ کرنے کا فیصلہ
ایم نائن پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے اس لیےاسے 6 لین میں توسیع دینے کے منصوبے پر عملدرآمد کرنے کے اشد ضرورت ہے، کمشنر
-
کراچی؛ یومِ علیؓ کے جلوس کے باعث شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
جلوس شام 4 بجے غفور چیمبر سے نکالا جائے گا، جو نمائش چورنگی محفلِ خراساں پر ختم ہوگا
-
کسٹم نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات نذر آتش کردیں
2.63 ارب کی منشیات، 48 کروڑ کی غیرملکی شراب، 44 کروڑ کی چھالیہ، 38 کروڑ کا انڈین گٹکا، اجینو موتو، سگریٹ، نسوار شامل
-
مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی
اگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں تو وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
-
کراچی؛ مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات
مختلف علاقوں میں مکان، شادی ہال، جھگیوں اور دکان میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
کلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمد
ملزمان امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، ملزمان برآمد شدہ کرنسی پر مطمئن نہ کرسکے، ایف آئی اے
-
بدقسمتی سے پیپلز پارٹی کیخلاف منفی پروپیگنڈا کیا گیا، شرجیل میمن
کافی ایسے شعبے ہیں جس میں حکومت سندھ کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا