حسنات ملک
-
اعجاز چوہدری پر سازش کا الزام ابھی ثابت نہیں ہوا، سپریم کورٹ
اندراج مقدمہ اور ضمنی بیان میں تاخیر کی وضاحت نہیں دی گئی، ضمانت منظور کا تحریری فیصلہ
-
دلہن کو اپنے جہیز، تحائف پر مالکانہ حقوق حاصل ہیں، سپریم کورٹ
وہ وصولی کے لیے مقدمہ دائر کر سکتی ہے، جسٹس منصور، فیملی کیس کا تحریری فیصلہ
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئینی اختیار میں رہ کر کام کیا، سپریم کورٹ
پریذائیڈنگ جج کیخلاف ریفرنس خارج کرنے سے متعلق درخواست پر اقدام جواز پر مبنی
-
9مئی مقدمات، چیف جسٹس فریقین میں توازن کیلیے پرعزم
3ماہ میں ٹرائل مکمل کرنیکی ہدایت ملٹری کورٹ طرز پر سزائوں کے مترادف ، فواد چوہدری
-
آئینی بینچ 4 ماہ میں کسی اہم معاملے کا فیصلہ نہ کر سکا
46سماعتوں کے باوجود فوجی عدالتوں کے مقدمے کی کارروائی مکمل نہیں کی
-
9 مئی واقعات کیس، پنجاب حکومت نے نجی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا
سائفر کیس میں پراسیکیوٹر رہنے والے ذوالفقار نقوی کو ذمے داری دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
سپریم کورٹ، نذر عباس رٹائرمنٹ کے بعد ڈی جی جوڈیشل ونگ تعینات
عدالت عظمیٰ میں پہلی بار ڈی جی جوڈیشل ونگ کی اسامی تخلیق کی گئی ہے
-
سپریم کورٹ ،انسانی حقوق یادگار کی معلومات کیلیے درخواست دائر
رجسٹرار سپریم کورٹ سے پروجیکٹ منظوری کے طریقہ کار سمیت 6 سوالوں کے جواب مانگ لیے
-
سپریم کورٹ انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور عائشہ اطہر شامل نہیں
جسٹس منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی
15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا