عائشہ خان
-
کشمیری عوام اب فیصلہ چاہتے ہیں، رہنما حریف کانفرنس
اب اس مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ چکا ہے اور ظلم و ستم کا سلسلہ بہت ہو چکا، غلام محمد صفی
-
کراچی؛ سرکاری اسکول کی چھت کا پلستر گرنے سے کمسن طالب علم شدید زخمی
عمارت کی زبوں حالی کے باوجود کوئی مرمت نہیں کرائی گئی، اسکول کی عمارت کئی برسوں سے خراب حالت میں تھی، اسکول انتظامیہ
-
ہمارے پالیسی سازوں نے معاشی خوشحالی کو کبھی اہمیت نہیں دی، وائس چانسلر جامعہ کراچی
افراط زر میں کمی اکثر بے روزگاری میں اضافے کا باعث بنتی ہے، معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
سندھ میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور
داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
-
پاکستان میں سالانہ ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کاشکار ہوجاتے ہیں، ماہرین
فالج کے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے کیونکہ 90 فیصد کیسز میں اس سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے، ڈاکٹرانعام خدا
-
چیئرمین کو ہٹانے سے کراچی انٹر بورڈ میں انتظامی بحران طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان چیئرمین کے بغیر ہونے کا امکان
-
کراچی یونیورسٹی کو گزشتہ ایک ہفتے میں بیرونی دباؤ میں لایا گیا رکن سنڈیکیٹ
سنڈیکیٹ ایجنڈے میں ایک حاضر سروس ہائی کورٹ جج کی ڈگری پر 40 سال بعد اعتراض رکھا جا رہا ہے، ڈاکٹر ریاض
-
کراچی میٹرک کے نتائج کا اعلان تینوں پوزیشنز طالبات کے نام
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جنرل ریگولر اور پرائیویٹ میں مجموعی کامیابی کا تناسب 58.86 فیصد رہا
-
گرمیوں کی چھٹیاں ختم سندھ میں آج سے اسکول کُھل جائیں گے
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا تدریسی عمل شروع ہونے پر طلبا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
-
محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف
محکمے میں اس وقت کوئی گھوسٹ ملازم یا اساتذہ نہیں ہیں بلکہ عادی غیرحاضراساتذہ کی نشاندہی خودمحکمے نے کی ہے، محکمہ تعلیم