عائشہ خان
-
محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف
محکمے میں اس وقت کوئی گھوسٹ ملازم یا اساتذہ نہیں ہیں بلکہ عادی غیرحاضراساتذہ کی نشاندہی خودمحکمے نے کی ہے، محکمہ تعلیم
-
آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو پیٹرول 1200 لیٹر بجلی 400 یونٹ میں بھی نہیں ملتی رانا مشہود
سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ پر پابندی ہونی چاہیے، پی ٹی آئی کو 9 مئی پر معافی مانگنی چاہیے، چیئرمین یوتھ پروگرام
-
پرائمری اساتذہ کا مستقلی کیلیے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ
وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس کی بھاری نفری نے اساتذہ پر ڈنڈے برسادیے
-
محکمہ تعلیم سندھ امریکی تعلیمی اداروں کے ساتھ آن لائن کوآرڈینیشن پروگرام شروع کرے گا
وزیرتعلیم سندھ اورنیو یارک اسٹیٹ کے اسمبلی اسپیکرکی ملاقات میں عوام سےعوام تک رابطہ کاری کےفروغ کیلیےاقدامات پراتفاق
-
جامعہ کراچی بی اے ایل ایل بی آنرز سال آخر کے نتائج کا اعلان
بی اے ایل ایل بی (آنرز)کے امتحانات میں ایس ایم گورنمنٹ لاء کالج کی حفصہ عیسیٰ بنت محمد عیسیٰ نے پہلی پوزیشن حاصل کی
-
بدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغ
تحقیقاتی کمیٹی نے خالد احسان کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی، ذرائع
-
بھرتیوں پر پابندی ختم آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں وزیرتعلیم
محکمہ تعلیم میں 50 ہزاراساتذہ کی تقرریاں ہو چکی ہیں، مزید 13 ہزار کی گنجائش موجود ہے، ترجمان
-
پاکستان کی پہلی خاتون صحافی شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں
شاہدہ قاضی دو ستمبر 1944 کو ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئیں جہاں خواتین کی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی
-
ننھی ہرنی کی آمد سے لانڈھی چڑیا گھر کی رونق بڑھ گئی
کالے ہرن کے جوڑے کے ہاں پیدا ہونی والی ہرنی کو دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر پہنچ گئی
-
پاکستانی طالبات کو اٹلی میں تعلیم و اسکالر شپس کیلیے درخواستیں جمع کرانی چاہیں قونصل جنرل
پاکستانی عوام کی مہمان نوازی اور سخاوت نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے، اطالوی قونصل جنرل ڈینیلوگوئیرڈانیلا