عائشہ خان
-
پاکستانی طالبات کو اٹلی میں تعلیم و اسکالر شپس کیلیے درخواستیں جمع کرانی چاہیں قونصل جنرل
پاکستانی عوام کی مہمان نوازی اور سخاوت نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے، اطالوی قونصل جنرل ڈینیلوگوئیرڈانیلا
-
آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ملازمت کے منتظر اسکول ٹیچرز کیلیے بری خبر
عدالت کی جانب سے نئی بھرتیوں پر دیے گئے حکم امتناعی کے باعث حکم نامے کے سلسلے کو روک دیا گیا
-
سندھ میں پہلی بار ہفتہ اساتذہ تمام اسکولوں میں منانے کا فیصلہ
ہفتہ اساتذہ 2 تا 5 اکتوبر تک منایا جائے گا، پروگرام کا آغاز معلم انسانیت اور معلم کامل حضور اکرم ﷺ کے عنوان سے ہوگا
-
دوسرے صوبے کے ڈومیسائل والے امیدواروں کے امتحانات نہیں لیے گئے ایس پی ایس سی
سندھ پبلک سروس کمیشن کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
-
جامعہ کراچی اساتذہ کی ہڑتال ایوننگ پروگرام کے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
جامعہ کراچی کے سائنس اور سوشل سائنس کے شعبے کو تالے لگ گئے، اساتذہ کا 8 روز سے کلاسز کا بائیکاٹ جاری
-
سندھ میں نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم
محکمہ تعلیم نے رجسٹریشن کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا
-
نوجوان طلبہ کی جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکنو فیسٹ کا اہتمام
طلبہ نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے روبوٹکس اور ریموٹ کنٹرول ائیر کرافٹ بھی متعارف کروائے ۔
-
کلفٹن میں پالتو کتے کے حملے میں دوسری جماعت کا طالبعلم اور ماں شدید زخمی
کتے کے مالک کے خلاف تھانے میں رپورٹ درج
-
تعطیلات ختم اسکول کھل گئے کتابیں کاپیاں بیگز یونیفارم مزید مہنگے
امسال بچوں کو پسندیدہ اسٹیشنری نہ دلاسکے ، اسٹیشنری ، بیگ، یونیفارم کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا،والدین
-
پاکستان کے 24 طالبعلم امریکی خلائی کیمپ میں شریک
کراچی کے طلباوطالبات اسٹیم پروگرام میں شرکت کے لیے اس وقت ہنٹس ویل کیمپ میں موجود ہیں