US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اگر مجھ پر بننے والے لطیفوں سے لوگوں کا دل بہل جاتا ہے تو میں غریب عوام سے ان کی یہ خوشی کیسے چھین سکتی ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ موبائل فون کو جتنا انسانوں کیلئے رحمت ہونا چاہیے تھا اتنا ہی اکثر صورتوں میں ایک عذاب بھی بن چکا ہے۔
آپ یقین کیجئے جتنے دُکھ میں نے برداشت کیے ہیں اگر میری جگہ کوئی پہاڑ بھی ہوتا تو ریزہ ریزہ ہو چکا ہوتا۔
ہمارے حکمران گستاخانہ مواد کی وجہ سے عوام کے جذبات کو ڈھیس پہنچنے سے زیادہ ان کو معلومات تک رسائی دینے سے خوفزدہ ہیں۔
طلباء میں نقل کے رجحان کا ایک سبب والدین کی طرف سے بہترین گڑیڈ اور نمایاں کامیابی کا دباؤ بھی تصور کیا جاتا ہے۔
ہمارے سائنس دان کسی نہ کسی طرح وہ ایک ایسی مشین بنائیں جس سے انسان پورے کا پورا ایک جگہ سے دوسری جگہ فیکس ہو جائے...
تا حد نگاہ لوگ تھے،ایک جوش تھا،دبا دبا جنون جو لہو میں دوڑ رہا تھا،آنکھوں میں آنسو تھے،ساتھ کھڑے۔۔۔
منگنی ٹرین کی اُس سیٹ کی طرح ہوتی ہے،جس پر آپ اپنا رومال رکھ کر کسی اچھی سیٹ کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔
عنقریب بہت جلد پاکستان میں3Gکمیونیکشن سسٹم متعارف ہو رہا ہے لیکن لوگوں کی اکثریت کو یہ بھی نہیں معلوم کہ 3Gسسٹم ہےکیا۔
کیا وزیر اعظم پاکستان یہ بات سمجھتے ہیں کہ کچھ لوگ ان کو ملکِ پاکستان کی ترقی کیلئے امید کی آخری کرن سمجھتے ہیں؟