اصغر سلیمی
-
شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کی 74ویں سالگرہ
موسیقی کے بے تاج بادشاہ کو اردو زبان میں صوفی اور جنوبی ایشیاء کے سب سے بڑے قوالی گلوکار کے طور پرجاناجاتا ہے
-
پاکستان فلم انڈسٹری کی نامورا داکارہ شمیم آرا کو بچھڑے6 برس بیت گئے
فنی خدمات کے اعتراف میں شمیم آراءکو چاربار نگار ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا
-
ممتاز شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی کی گیارھویں برسی آج منائی جارہی ہے
مظفر وارثی کی مشہور نعت تو کجا من کجا اور مشہور حمد کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے دنیا بھر میں مقبول ہیں
-
لیجنڈ قوال عزیز میاں کو بچھڑے 21 برس بیت گئے
شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں
-
اداکاروں نے ڈرامے دوبارہ نشر کرنے پر رائلٹی کا مطالبہ کردیا
فن کار تو پنشن اور گریجویٹی جیسے فوائد سے بھی محروم ہیں، فیصل قریشی
-
پی ایم ڈی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکرلی
جاتی امرا میں حکومتی پابندیوں کے حوالے سے مشاورت اور لاہور جلسہ کامیاب بنانے کیلیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق، ذرائع
-
چار پاکستانی بہنوں کا ایک ہی ایونٹ میں شرکت اورمیڈل جیتنے کا منفرد عالمی ریکارڈ
چاروں بہنوں ںے انتہائی نامساعد حالات کے باوجود ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھا اور کئی عالمی اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔
-
پی ایس ایل جیت کی جنگ ہے جس میں سب کچھ لگا دیں گے وہاب ریاض
کوشش ہے کہ اس دفعہ لیگ کا بہترین بولر بن کر نکلوں، وہاب ریاض
-
پاک سری لنکن ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹکٹوں کی فروخت شروع
شائقین بڑی تعداد میں کوریئر کمپنی کی برانچزسے میچز کی ٹکٹیں خریدنے میں مصروف ہیں
-
کھیل پر جتنی مرضی تنقید کریں لیکن خدارا نجی زندگی کو زیر بحث نہ لایا جائے امام الحق
پی سی بی کا فیصلہ ہے کہ وہ کپتان کسے بناتا ہے، میرا کام محنت کرنا ہے جو میں کرتا ہوں، بابر اعظم