US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جتنا شکرادا کیا جائے کم ہے کہ خطے میں آنے والے گاہے بگاہے طوفانوں سے پاکستان کے ساحلی علاقے ہمیشہ ہی محفوظ رہے ہیں۔
بینک کےقیام کے بعدایشین ممالک کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کےموقع پرامداد کیلئےورلڈ بینک کیجانب دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہاں جاگیرداراوروڈیروں کوتوسیکورٹی مل سکتی ہےمگر پوری زندگی عوامی فلاح کیلئےوقف کرنیوالوں کو بے سہارا چھوڑدیا جاتا ہے۔
اصل بات یہی ہے کہ جناب تبدیلی اب بھی دور ہےتو لہذا اِسی نظام کو قبول کرتے رہیں کیونکہ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہوتی ہیں.
میں ذاتی طورپریونس خان کے ساتھ ہوں۔ اُنہوں نے جوکچھ بھی کہا اُس بارے میں میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی اختلاف کرسکتا ہے۔
اِس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میں یہ ہرگز نہیں کہتا کہ پاکستان بدل گیا ہے۔ مگر یہ پانی کا پہلا قطرہ ضرور ہے۔
سعید اجمل پر حملے جیسا بڑا فیصلہ بگ تھری کے قیام کے بعد اُمیدوں کے عین مطابق ہوا ہے۔
کیسا عجب ہے کہ جب بھی ملک میں سیاسی بحران پیدا ہوتا ہے سب کی نظریں فوج ہی کی طرف جاتی ہے۔
اگرپاکستان میں40، 30جماعتیں تو ہوتی توسب کو ایک سال کیلیے حکومت سونپ دی جاتی تاکہ آئے سال تحاریک کا سلسلہ ختم ہوجائے۔
خان صاحب وزیراعظم کےاستعفی سےدستبردار ہوکرکچھ ایسا کرجائیں کہ اگلےانتخابات میں وہ کچھ نہ ہوجو اِس انتخابات میں ہوا ہے۔