US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایک بلند چھت تلے سرخ پتھر سے آراستہ ایک راستہ تھا، ایک لابی تھی جس کے ماتھے پر اِس بلڈنگ کی ایک شبیہہ نقش تھی۔
’حلال و حرام‘ آخر کس طرح نسل نو میں جینیاتی بگاڑ پیدا کرتے ہیں، بانو آپا نے ’راجہ گدھ‘ کے ذریعے منفرد تصور پیش کیے۔
یار میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی بات کر رہا ہوں اور تم ’گراونڈ زیرو‘ کئے جا رہے ہو، میں نے کہا۔
یہ دنیا کا مشہورترین دیوقامت مجسمہ ہےلیکن بےجان بت کوئی کتنی دیردیکھ سکتا ہے؟اور اسکے سحر میں کتنی دیر اسیررہ سکتا ہے؟
بڑے اخبارات کے دفاتر بھی نیویارک میں ہیں۔ یہ امریکہ کی مالیاتی شہ رگ ہے یہیں صنعت و تجارت اورکاروبار کےعالمی مراکز ہیں
امریکا کے برعکس پاکستان میں یہ خوبی ہے کہ والدین بچوں کے پاس ہی رہتے ہیں اور بچے بھی ان کی خدمت فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔
امریکہ میں لوگ پُرامن فضاء میں جیتے ہیں۔ وہاں یقیناً چھوٹی موٹی وارداتیں ہوتی ہوں گی لیکن ہمارے ہاں کی طرح ہرگز نہیں۔
فیروز ناطق خسرو کے شعری جھروکے سے ان کی بے نیاز مہکار کو واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔
گریٹ فالز بھی ایک تفریحی مقام ہے جہاں دریائے پٹامک کا تیز بہتا پانی فال کی شکل میں تیزی سے گرتا بھلا لگتا ہے۔
اوشن سٹی، میری لینڈ ریاست کا ایک جزیرہ ہے اور امریکہ میں اسے مڈ اٹلانٹک ریجن اور تعطیلات کیلئے اہم مقام گردانا جاتا ہے