US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جھیل کے ساکت پانی میں دائرے بناتے چھوٹے چھوٹے کیچوے، اس ہٹ سے بہت خوش نما لگ رہے تھے جہاں اس وقت ہم موجود تھے۔
امریکہ میں ہر طرف گھنے جنگل نما پارک ہیں جہاں اگر کوئی درخت گرجائے تو بھی انتظامیہ اسے گرا ہی رہنے دیتی ہے۔
امریکا میں حلال گوشت کا مسئلہ ہمیشہ سےہی ہے، لیکن مسلمانوں کی دکانیں کھل جانےسے حلال گوشت کے حوالےسے کچھ سکون ہوگیا ہے
علامہ اقبال نے تو ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں سب کو تمام حقوق ملتے، مہنگائی، بھوک اور لوڈشیڈنگ سے نجات ملتی۔
غزل کے شعر کو وہی شاعر بات کے روپ میں پیش کرسکتا ہے جو ہر طرح کی بات کہنے کی قدرت رکھتا ہو۔
امریکا کے لوگ اپنی تاریخ بنانا اور سنبھالنا جانتے ہیں۔ اسی خوبی نے مجھے نیشنل ایئر اینڈ اسپیس میوزیم دیکھنے پر اکسایا
یہاں روزے بڑے پھیکے تھے، ناں اذان کی آواز، ناں نزدیک کوئی مسجد، سچ مانیں تو اِس موقع پر اپنا پاکستان بہت یاد آیا۔
امریکہ میں ڈاون ٹاون کی اصطلاح صرف سمت کا تعین کرنے کیلئے ہی مستعمل نہیں بلکہ شہر کے مرکز کو بھی ڈاؤن ٹاؤن کہا جاتا ہے
لوگوں سے بہت کچھ سنا تھا، ایئرپورٹ پر بدسلوکی ہوتی ہے لیکن میرا آج کا تجربہ تھوڑا مختلف تھا۔
آتشِ زیرپا کے شاعر اسی تپش وجود میں مبتلا ہیں جسے غالب نے آشوب آگہی کہا ہے۔