سعید احمد
-
عالمی دہشت گردی اور امریکی جمہوریت کا اصل چہرہ
القاعدہ سے لے کر داعش تک، دنیا کی خطرناک ترین دہشت گرد تنظیمیں امریکی سی آئی اے نے ہی بنائی ہیں۔
-
شاباش ملیحہ لودھی
بعض اوقات شر سے بھی خیر کا پہلو برآمد ہوجاتا ہے اور عسر میں یسر پوشیدہ ہوتی ہے۔
-
مصباح الحق پاکستانی کرکٹ کا بُردبار اور باوقار نام
ایک بردبار اور باوقار کپتان کی حیثیت سے پاکستانی کرکٹ کے لئے مصباح کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گیں۔
-
کامیاب ترین سپہ سالار کے تین سالہ دور کی تصویری جھلکیاں
جنرل راحیل کے جانے کا دکھ اپنی جگہ مگر خوشی اس بات پرہے کہ جنرل صاحب ایک اچھی روایت اورنیک نامی چھوڑ کرجارہے ہیں
-
ٹرمپ کی غیر متوقع جیت اور دنیا پر پڑنے والے اثرات
انتہاپسندی صرف غریب اور کم تعلیم یافتہ ممالک کا ہی مسئلہ نہیں ہے بلکہ امریکا جیسے کےعوام بھی اس آگ میں جھلس رہے ہیں۔
-
بھارت سے شکست پر قومی کھلاڑیوں کا سوشل مارٹم
کسی نے آفریدی کو چلے ہوئے کارتوس سے تشبیہہ دی تو کسی نے کہا کہ کاش آج ہٹلر زندہ ہوتا
-
جا خوبصورت تجھے چھوڑ دیا
موبائل نکال اور نمبر لکھ، اگرکوئی کام ہو، کسی کو اٹھانا ہو یا کسی کوٹپکانا ہو توفون کردینا، تجھ سے پیسے بھی نہیں لینگے
-
ایان بنی اُستانی
ایک ملزمہ جامعہِ کراچی میں اتنا بڑا طوفان بپا کر گئی لیکن کمال دیکھیے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہ ہوئی۔
-
سیلاب کیوں آتے ہیں ۔۔۔
ارے اگر سیلاب نہیں آئیں گے تو پھر یہ گدھ نما حکمران عوام سے اربوں روپے کیسے نوچ نوچ کر کھائیں گے؟
-
ایسی غیر معروف شخصیات جومیڈیا کی بدولت راتوں رات ’’ہیرو‘‘ بن گئے
پاکستان میں میڈیا کے حوالے سے ایک عام تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی شخص کو زیرو سے ہیرو اور ہیرو سے زیرو بنا دیتا ہے