ضمیر آفاقی
-
کون جیتا کون ہارا ویڈیو بلاگ
آج درحقیقت امن کی قوتوں کی جیت ہوئی اور بدامنی پھیلانے والے ناکام ہوئے۔
-
پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر تیسرا اور آخری حصہ
ان علاقوں کے مسائل کی نشان دہی کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا یہاں کے دیومالائی قصوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہے۔
-
پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر دوسرا حصہ
پہاڑوں، ندی نالوں، جھیلوں، آبشاروں، چشموں اور گلیشیئروں کی یہ وادی موسم گرما میں سیاحوں کی منتظر رہتی ہے۔
-
پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر پہلا حصہ
ان وادیوں کی حالت زاراورمسائل اگلےبلاگزمیں بیان کرنیکی کوشش کروںگا تاکہ عوام کیساتھ حکومتی اشرافیہ کو بھی آگاہی ہوسکے
-
کوئلے کے ساتھ کوئلہ بننے والوں کی حالت زار
پاکستان میں انسانی جان کی حرمت، تکریم اور تحفظ کے لئے نہ تو سوچا جاتا ہے نہ عمل کیا جاتا ہے۔
-
اندھیرے سے روشنی تک کا سفر
معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کو ایسا ماحول فراہم کیا جائے جس میں یہ بلا خوف خطر وہ عزت و آبرو کے ساتھ کام کرسکیں۔
-
میم اور صاحب
جس طرح ہم دیگر برائیوں میں خودکفیل ہیں، اسی طرح ’’بچہ غلامی‘‘ میں بھی ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔
-
خاندان اور بیماریوں کا اہم تعلق
ہماری آنے والی نسل ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنےکے بجائے اپنی زندگیاں صرف بیماریوں کے سہارے بوجھ بن کر گزار دیگی
-
نفرت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
ہم نے ابھی تک کوئی ایسا کچرا گھر نہیں بنایا جہاں ہم اپنی نفرتیں ، عداوتیں ،تعصب اور جہالت کو پھینک سکیں۔
-
جوت سے جوت جگاتے چلو
یہ ایک ایسا قرض ہے جب آپ اچھی حالت میں آئیں تو کسی پریشان حال اور ضرورت مند کی مدد کر کے لوٹا دیجئے گا۔