عمر قاضی

  • ایک اور پل ٹوٹ گیا

    افسوسناک حالات میں بسنے والے ہم لوگوں کے لیے ایک اداس کر دینے والی خبر جمیل الدین عالی کے بچھڑنے کی بھی ہے۔

  • اذیت کا اظہار

    وادی سندھ کے ادبی ہمالیہ سے بچھڑے ہوئے ہمیں اٹھارہ برس بیت چکے ہیں

  • دریا بہ دریا یم بہ یم

    وہ بھی ایک دور تھا جب ’’خرگوش‘‘ کے مونوگرام والا وہ میگزین منشیات کی طرح چھپایا جاتا تھا۔

  • تلاش گمشدہ

    میں اس لڑکی کو کس طرح بھول سکتا ہوں؟ جو گم سم ہوا کرتی تھی۔ جو تصویر کی طرح خاموش رہا کرتی تھی۔

  • محبت کی باتیں

    ادب کا تذکرہ دراصل محبت کا تذکرہ ہے اور محبت سرحدوں میں نہیں سما سکتی۔

  • شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

    وہ پہلے باتوں کی بارش میں بھیگتی لڑکی تھی۔ پھر میری بیوی بن گئی اور اب میں اس کی باتوں کی بارش میں بھیگتا رہتا ہوں

  • آرٹ اور اقبال

    رنگوں میں ایک روح ہوا کرتی تھی۔ وہ جو تصویر بناتا تھا اس کے رنگ باتیں کرتے تھے اور ان باتوں سے خوشبو آتی تھی۔

  • میں کون ہوں

    اگر تاریخ کی کوئی عدالت ہوتی تو یہ شہر ایک فریادی کی طرح آتا اور وقت کے منصف سے پوچھتا کہ میرا قصور کیا ہے

  • لکھے پڑھے دہشت گرد

    اگر وہ تعلیمی ادارے سیکولر طرز کی تعلیم کا فروغ نہیں بھی کرتے تب بھی وہاں کا ماحول بہت لبرل ہوا کرتا ہے۔

  • سلمان ایان مرزا اور مایا

    سب مایا ہے… سب اڑتی پھرتی چھایا ہے… اس عشق میں ہم نے… جو کھویا جو پایا ہے… سب مایا ہے